آفتاب امامت کے ساتویں ستارے حضرت موسی بن جعفر الکاظم(ع) جنکو «باب الحوائج» بھی کہا جاتا ہے انکی امامت ۳۵ سال تک رہی جب وہ خلیفہ عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے تو انکے فرزند نامدار حضرت علی ابن موسی الرضا(ع) امامت پر منصوب ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3508079 تاریخ اشاعت : 2020/08/16